Sahih Al Bukhari 343

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں غندر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از الحکم از ذر از ابن عبد الرحمن بن ابزیٰ از والد خود‘ انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے کہا:

پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ زمین پر مارا‘ پھر اپنے چہرے اور ہتھیلیوں پر مسح کیا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ

قَالَ: قَالَ عَمَّارٌ: فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بيدِهِ الأَرْضَ، فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 343