Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 327

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابراہیم بن المنذر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معن نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابن ابی ذئب نے حدیث بیان کی از ابن شہاب از عروہ از عمرہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں کہ

حضرت ام حبیبہ کو سات سال سے خون جاری تھا‘ انہوں نے اس کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا‘ آپ نے انہیں غسل کرنے کا حکم دیا‘ آپ نے فرمایا: یہ رگ (کا خون) ہے‘ پھر وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں۔

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ المُنْذِرِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ استحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ، فَسَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ، فَقَالَ هَذَا عِرْقٌ فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلاَةٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 327