Sahih Al Bukhari 308

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اصبغ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابن وہب نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: مجھے عمرو بن الحارث نے خبر دی از عبدالرحمن بن القاسم‘ ان کو حدیث بیان کی از والد خود از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ انہوں نے کہا: ہم میں سے کسی ایک کو حیض آتا‘ پھر وہ اس کو پاک کرنے کے وقت اس کے خون کو کھرچتی‘ پھر اس کو دھوتی‘ پھر سارے کپڑے کو دھوتی‘ پھر اس میں نماز پڑھتی۔

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ القَاسِمِ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ

قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ، ثُمَّ تَقْتَرِصُ الدَّمَ مِنْ ثَوْبِهَا عِنْدَ طُهْرِهَا، فَتَغْسِلُهُ وَتَنْضَحُ عَلَى سَائِرِهِ، ثُمَّ تُصَلِّي فِيهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 308