ہمیں ابونعیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں زھیر نے حدیث بیان کی ، از ابو اسحاق ، انہوں نے کہا : مجھے حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا :
مجھے حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رہا میں، تو میں اپنے سر پر تین بار پانی ڈالتا ہوں، آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں کی طرف اشارہ کیا۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ، قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلاَثًا ". وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا.
Reference: Sahih Al Bukhari 254