ہمیں آدم بن ابی ایاس نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا: ہمیں ابن ابی ذئب نے حدیث بیان کی از زھری از عروه
از حضرت عائشہ رضی اللہ عنها ، وه بیان کرتی ہیں کہ میں اور نبی ﷺ ایک برتن سے پانی لے کر غسل کرتے تھے جس کو فَرَق کہا جاتا تھا ۔ (اس میں تقریباً آٹھ لیٹر پانی آتا تھا : عینی)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ،
قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ.
Reference: Sahih Al Bukhari 250