Sahih Al Bukhari 239

اور اسی سند کے ساتھ (ہمیں ابوالیمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعیب نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوالزناد نے خبر دی کہ عبدالرحمن بن ہرمز الاعرج نے ان کو حدیث بیان کی کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا،)آپ نے فرمایا:

تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں جو جاری نہ ہو، ہرگز پیشاب نہ کرے، پھر اس پانی میں غسل کرے۔

وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ

لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي المَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي، ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 239