Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 224

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں آدم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از الاعمش از ابی وائل از حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ انہوں نے بیان کیا کہ

نبی ﷺ قوم کے کچرا گھر (گھورے) پر آئے، پھر آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر آپ نے پانی منگایا، سو میں آپ کے پاس پانی لے کر آیا، پھر آپ نے وضوء کیا۔

حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ

قَالَ أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَجِئْتُهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ‏.

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 224