Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2232

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے زہیر بن حرب نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں یعقوب نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی از صالح' انہوں نے کہا کہ ابن شہاب نے حدیث بیان کی کہ عبید اللہ کو حضرت زید بن خالد اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ انہوں نے سنا کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس باندی کے متعلق سوال کیا گیا جو شادی شدہ نہیں ہے اور زنا کرتی ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کو کوڑے مارو' پھر اگر زنا کرے تو پھر کوڑے مارو' پھر تیسری یا چوتھی بار کے بعد اس کو فروخت کر دو۔

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِح قَالَ حَدَّثَ ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّه أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ وَأَبَا هُريرةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَاهُ أَنّهُما سَمِعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

يُسْأَلُ عَنْ الْأَمَةِ تَزْنِي وَلمْ تحْصنْ قَالَ اجْلِدُوهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ بِيعُوهَا بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوْ الرَّابِعَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2232