Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2231

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عمرو' انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا' وہ بیان کر رہے تھے کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر کو فروخت کیا۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

يَقُولُ بَاعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2231