Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2228

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سلیمان بن حرب نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے حدیث بیان کی از ثابت از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ' انہوں نے بیان کیا کہ

قیدیوں میں حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا تھیں جو حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو دی گئی تھیں' پھر (اس ہبہ سے رجوع کے بعد) وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئیں۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عن أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ كَانَ فِي السَّبْيِ صَفِيَّةُ فَصَارَتْ إِلَى دَحْيَةَ الْكلبِيِ ثُمَّ صَارَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2228