امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے محمود نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرزاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے خبر دی از الزہری از ابی سلمہ از حضرت جابر رضی اللہ عنہُ وہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر غیر منقسم مال میں شفعہ کرنے کا حق قرار دیا لیکن جب حدود متعین ہو جائیں اور راستے پھیر دیے جائیں تو شفعہ کا حق نہیں رہے گا۔
حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزّهرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللّهُ عَنْهُ
جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةَ فِي كُلِّ مَالٍ لمْ يقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتْ الْحُدُودُ وَصُرِّفت الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَةَ
Reference: Sahih Al Bukhari 2213