Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2211

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو نعیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از ہشام از عروہ از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ

حضرت ہند ام معاویہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ بخیل شخص ہیں‘ اگر میں چپکے سے ان کا مال لے لوں تو کیا مجھے گناہ ہوگا؟ آپ نے فرمایا: تم اتنا مال لے لو جو تمہیں اور تمہاری اولاد کے لیے عرف اور دستور کے مطابق کافی ہو۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

قَالَتْ هِنْدٌ أُمّ مُعَاوِيَةَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحيح فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ أَنْ آخُذَ مِنْ مَالِهِ سِرّا قَالَ خُذِي أَنْتِ وَبَنُوكِ مَا يَكْفِيكِ بِالْمَعْرُوفِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2211