Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2206

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ بن سعید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جس شخص نے کھجور کے درخت میں پیوند لگایا‘ پھر اس کو جڑ سمیت فروخت کر دیا تو وہ کھجور کے درخت کے پھل اس شخص کے لیے ہیں، جس نے اس میں پیوند لگایا ہے ماسوا اس صورت کے کہ خریدار اس کی شرط لگائے۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

أَنَّ النَّبِيَّ صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا امْرئٍ أَبَّرَ نَخْلًا ثُمَّ بَاعَ أَصْلَهَا فَلِلّذي أَبَرَ ثَمَرُ النَّخْلِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطهُ المُبْتَاعُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2206