Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2203

امام ابو عبد اللہ بخاری نے کہا: مجھ سے ابراہیم نے کہا: انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن جریج نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: میں نے ابن ابی ملیکہ سے سنا‘ وہ نافع مولیٰ ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ

جس نے ایسے درخت کو فروخت کیا جس میں پیوند کاری کی گئی تھی اور پھلوں کا ذکر نہیں کیا تو پھل اس شخص کے لیے ہیں جس نے پیوند کاری کی ہے‘ اسی طرح غلام اور کھیت کا حکم ہے‘ نافع نے ان تینوں کا نام لیا ہے۔

قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ و قَالَ لِي إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُخْبِرُ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ

أَنَّهُ قَالَ أَيُّمَا نَخْلٍ بِيعَتْ قَدْ أُبِّرَت لمْ يُذْكَرْ الثَّمَرُ فَالثَّمَرُ لِلَّذِي أَبرَها وَكَذَلِكَ الْعَبْدُ وَالْحَرْثُ سَمَّى لَه نَافِعٌ هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2203