سالم نے کہا: اور مجھے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی از حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ
اس ممانعت کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تازہ (درخت پر لگی ہوئی) کھجوروں کی خشک کھجوروں کے عوض بیع العریہ میں اجازت دی اور اس کے علاوہ میں اجازت نہیں دی۔
قَالَ سَالِمٌ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخّص بعدَ ذَلِكَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ بِالرُّطَب أَو بِالتَّمْرِ وَلَمْ يُرَخِّصْ فِي غَيْرِهِ
Reference: Sahih Al Bukhari 2184