Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2173

اور حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا: مجھے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے العرایا کو اندازہ سے فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔

قَالَ وَحَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ

أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2173