Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2164

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ”ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں یزید بن زریع نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے التیمی نے حدیث بیان کی از ابی عثمان از حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا کہ جس نے ایسا جانور خریدا، جس کے تھنوں میں دودھ جمع کیا ہوا تھا‘ وہ اس کے ساتھ ایک صاع (کھجوریں) بھی واپس کرے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سواروں سے مال خریدنے کے لیے ملاقات سے منع فرمایا۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي التَّيْمِي عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

مَنْ اشْتَرَى مُحَفَّلَةً فَليردَّ مَعَهَا صَاعًا قَالَ وَنَهَى النَّبِيُّ صَلّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي البُيُوع

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2164