امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عیاش بن الولید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبد الاعلیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے حدیث بیان کی از ابن طاؤس از والد خود انہوں نے کہا:
میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا کیا معنی ہے کہ کوئی شہری دیہاتی سے بیع نہ کرے؟ انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے دلال (کمیژن ایجنٹ) نہ بنے۔
حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمر عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ
سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مَا مَعْنَى قَوْلِهِ لَا يَبِيعَنَّ حَاضِرٌ لِبَادٍ فَقَالَ لَا يَكُنْ لَهُ سِمْسَارًا
Reference: Sahih Al Bukhari 2163