Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2162

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبد الوہاب نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبید اللہ العمری نے حدیث بیان کی از سعید بن ابی سعید از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (دیہاتی) سواروں سے ملاقات کرنے سے اور شہری کی دیہاتی سے بیع سے منع فرمایا ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبيد اللَّهِ الْعُمَرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلّم عَنْ التَّلَقِّي وَأَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبادٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2162