Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2161

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن المثنیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاذ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن عون نے حدیث بیان کی از محمد‘ انہوں نے کہا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ

ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے کہ شہری دیہاتی سے بیع کرے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عنْ مُحَمَّدٍ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللّهُ عَنْهُ

نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2161