مجھے عبداللہ بن صباح نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو علی الحنفی نے حدیث بیان کی از عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار‘ انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے کہا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع کرے۔
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بھی یہی قول ہے۔
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ عن عبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن يَبيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
Reference: Sahih Al Bukhari 2159