Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2149

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معتمر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ‘ ہمیں ابو عثمان نے حدیث بیان کی از حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا:

جس نے ایسی بکری خریدی جس کے تھنوں میں دودھ جمع کیا ہوا تھا‘ پھر اس کو واپس کیا تو وہ اس کے ساتھ ایک صاع بھی واپس کرے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فروخت کرنے والوں سے پہلے ملاقات کرنے سے منع فرمایا‘ یعنی ان کے شہر پہنچنے سے پہلے۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

مَنْ اشْتَرَى شَاةً مُحَفَّلَةً فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صاعا مِن تَمْرٍ وَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَليْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُلَقَّى الْبُيُوعُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2149