Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2147

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عباس بن الولید نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبد الاعلىٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے حدیث بیان کی از زہری از عطاء بن یزید از حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو قسم کے لباس اور دو قسم کی بیع سے منع فرمایا ہے، 'ملامسہ' سے اور 'منابذہ' سے۔

حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمر عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ عَن أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عن لبسَتيْنِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ الْمُلَامَسَة والْمُنابَذَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2147