Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2145

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں عبدالوہاب نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: ہمیں ایوب نے حدیث بیان کی از محمد از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ' انہوں نے کہا:

دو قسم کے لباسوں سے منع کیا گیا ہے' ایک یہ کہ آدمی صرف تہبند باندھے ہوئے اکڑوں بیٹھے اور گھٹنوں کے گرد ہاتھوں سے حلقہ بنا لے' دوسرا یہ ہے کہ تہبند اٹھا کر اپنے کندھوں پر رکھ لے' اور دو قسم کی بیع سے منع کیا گیا ہے' ملامسہ اور منابذہ سے۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحمد عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

نُهِيَ عَنْ لِبْسَتَيْنِ أَنْ يَحْتَبِيَ الرّجُل فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ثُمَّ يَرْفَعَهُ عَلَى مَنْكِبِهِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ اللِّمَاسِ وَالنّباذِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2145