Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2144

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سعید بن عُفیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے لیث نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے عقیل نے حدیث بیان کی از ابن شہاب کہ مجھے عامر بن سعد نے خبر دی کہ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے ان کو خبر دی کہ

رسول اللہ ﷺ نے منابذہ سے منع فرمایا ہے، اور منابذہ یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کو کپڑا فروخت کرتے وقت خریدار کے کپڑے کو الٹنے پلٹنے یا اس کو دیکھنے سے پہلے اس کی طرف کپڑا پھینک دے اور آپ نے ملامسہ سے منع فرمایا اور ملامسه کی تعریف ہے: کپڑے کو دیکھے بغیر اس کو چھونا۔

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه أَخْبَرَهُ

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمُنَابَذَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2144