Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2131

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ولید بن مسلم نے خبر دی از اوزاعی از زہری از سالم از والد خود رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نے دیکھا کہ جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اندازہ سے غلہ خریدتے تھے‘ ان کو اس غلہ کے فروخت کرنے پر مار لگائی جاتی تھی حتیٰ کہ وہ اس غلہ کو اپنے گھروں میں پہنچائیں۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عن أبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

رَأَيْتُ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ الطَّعَامَ مُجَازَفَةً يُضْرَبُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعُوهُ حَتَّى يُؤْوُوهُ إلَى رِحَالِهِمْ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2131