Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2120

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں آدم بن ابی ایاس نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، وہ حمید طویل از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تھے کہ ایک شخص نے کہا: یا ابا القاسم! نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف متوجہ ہوئے تو اس نے کہا: میں نے اس شخص کو پکارا تھا، سو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا نام رکھا کرو اور میری کنیت نہ رکھا کرو۔

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم فِي السُّوقِ فَقَالَ رَجُلٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عليْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّمَا دَعَوْتُ هَذا فَقالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ سَمُوا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2120