Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 211

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں یحییٰ بن بکیر اور قتیبہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں اللیث نے حدیث بیان کی از عقیل از ابن شہاب از عبید اللہ بن عبد اللہ از عتبہ از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا‘ پھر کلی کی اور فرمایا: اس کی چکنائی ہے۔

یونس اور صالح بن کیسان نے عقیل کی متابعت کی ہے از الزہری۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، وَقُتَيْبَةُ، قَالاَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ، وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دَسَمًا» تَابَعَهُ يُونُسُ [ص:53]، وَصَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 211