امام بخاری روایت کرتے ہیں : ہمیں محمد بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا : ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عبداللہ بن دینار از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما از نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہر دو بیع کرنے والے ان کے درمیان اس وقت تک بیع لازم نہیں ہوگی حتیٰ کہ وہ متفرق ہو جائیں سوا بیع الخیار کے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم
قالَ كُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حتَى يتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ
Reference: Sahih Al Bukhari 2113