امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن بشار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں غندر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از منصور از ابی الضحیٰ از مسروق از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو مسجد میں لوگوں کے سامنے پڑھا‘ پھر آپ نے خمر (انگور کی شراب) کی تجارت کو حرام کر دیا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَن منصورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
قَالَتْ لَمَّا نَزَلَت آخِرُ الْبَقَرَةِ قَرَأَهُنَّ النَّبِيُّ صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ فِي الْمَسجد ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
Reference: Sahih Al Bukhari 2084