Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2064

امام بخاری روایت کرتے ہیں: مجھے محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے محمد بن فضیل نے حدیث بیان کی از حصین از سالم بن ابی الجعد از حضرت جابر رضی اللہ عنہ‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ

ایک قافلہ آیا اور ہم اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازِ جمعہ پڑھ رہے تھے‘ پس بارہ آدمیوں کے سوا سب لوگ بھاگ گئے‘ اس موقع پر یہ آيت نازل ہوئی: اور جب یہ لوگ کوئی تجارتی قافلہ یا کھیل تماشا دیکھتے ہیں تو اس کی طرف بھاگ جاتے ہیں اور آپ کو (خطبہ میں) کھڑا ہوا چھوڑ دیتے ہیں۔ (الجمعہ: ۱۱)

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَن سالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ أَقْبَلَتْ عِيرٌ وَنَحْنُ نُصلِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ الجُمُعَةَ فَانْفَضَّ النَّاسُ إِلَّا اثْنَيْ عَشَر رَجُلًا فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2064