Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 2042

امام بخاری روایت کرتے ہیں :ہمیں اسماعیل بن عبد اللہ نے حدیث بیان کی از برادر خود از سلیمان از عبید اللہ بن عمر از نافع از حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما از حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ انہوں نے کہا :

یا رسول اللہ ! میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ میں مسجد حرام میں پوری رات اعتکاف کروں گا ‘ تو ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی نذر پوری کرو‘ تو انہوں نے پوری رات اعتکاف کیا۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ وَسَلَّمَ: أَوْفِ نَذْرَكَ، فَاعْتَكَفَ لَيْلَةً

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2042