Sahih Al Bukhari 2006

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبیداللہ بن موسیٰ نے حدیث بیان کی از ابن عیینہ از عبیداللہ بن ابی یزید از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، وہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نے نہیں دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی دن کے روزے کو اس کے غیر پر فضیلت دی ہو سوائے یومِ عاشوراء کے روزہ کے اور اس مہینہ یعنی رمضان کے مہینہ کے روزہ کے سوا۔

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّى صِيَامَ يَومٍ فَضَّلَهُ عَلَى غَيْرِهِ إِلَّا هَذَا الْيَومَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَهَذَا الشَّهْرَ يَعْنِي شَهْرَ رَمَضَانَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 2006