Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1974

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسحاق نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہارون بن اسماعیل نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں علی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے ابو سلمہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے‘ پھر یہ حدیث ذکر کی: بے شک تمہارے مہمان کا بھی تم پر حق ہے اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے‘ میں نے پوچھا: حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے کس طرح تھے؟ آپ نے فرمایا: نصف زندگی کے۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا

دَخَلَ عَلَيّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّمَ فذَكَرَ الْحَدِيثَ يَعْنِي إِنَّ لِزَوْرِكَ علَيكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقّا فقُلْت وَمَا صَوْمُ دَاوُدَ قَالَ نِصْفُ الدَّهْرِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1974