Sahih Al Bukhari 1942

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ نے حدیث بیان کی از ہشام، انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، وہ بیان کرتی ہیں کہ

حضرت حمزہ بن عمرو الاسلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: یارسول اللہ! میں مسلسل روزہ رکھتا ہوں۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ

أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِي قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْرُدُ الصَّوْمَ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1942