Sahih Al Bukhari 1908

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الولید نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از جبلہ بن سکیم‘ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مہینہ اتنے دنوں کا اور اتنے دنوں کا ہوتا ہے (آپ نے ہاتھ کی انگلیوں سے اشارہ کیا) اور تیسری بار میں انگوٹھے کو دبا لیا۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ

قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَخَنَسَ الْإِبْهَامَ فِي الثَّالِثَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1908