امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں وہب بن جریر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: میں نے یونس سے سنا از ابن شہاب از حضرت انس رضی اللہ عنہ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم‘ آپ نے دعا کی:
اے اللہ! تو نے مکہ میں جتنی برکتیں نازل کی ہیں‘ مدینہ میں اس کی دو ضِعف برکتیں نازل فرما (یعنی چار گنا برکتیں نازل فرما)۔
جریر کی متابعت عثمان بن عمر نے کی ہے از یونس۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، سَمِعْتُ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعْفَىْ مَا جَعَلْتَ بِمَكَّةَ مِنَ الْبَرَكَةِ ". تَابَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ يُونُسَ.
Reference: Sahih Al Bukhari 1885