Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1877

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں حسین بن حریث نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں الفضل نے خبر دی از جعید از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ

جو شخص بھی اہل مدینہ کو دھوکا دے گا، وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، أَخْبَرَنَا الفَضْلُ، عَنْ جُعَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ هِيَ بِنْتُ سَعْدٍ، قَالَتْ سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ لاَ يَكِيدُ أَهْلَ المَدِينَةِ أَحَدٌ، إِلَّا انْمَاعَ كَمَا يَنْمَاعُ المِلْحُ فِي المَاءِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1877