Sahih Al Bukhari 1848

اور ایک شخص نے دوسرے شخص کو کاٹ لیا تو اس شخص نے اپنا ہاتھ کھینچا تو اس کے سامنے کے دانت اکھڑ گئے‘ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے دانتوں کی دیت کو باطل کر دیا۔

وَعَضَّ رَجُلٌ يَدَ رَجُلٍ ـ يَعْنِي فَانْتَزَعَ ثَنِيَّتَهُ ـ فَأَبْطَلَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1848