Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1820

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از منصور از ابی حازم از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا

کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اس بیت اللہ کا حج کیا، پس نہ عورتوں سے جماع کی باتیں کیں نہ گناہ کیا اور نہ جھگڑا، وہ اس طرح واپس ہوگا جیسے اپنی ماں سے ابھی پیدا ہوا ہو۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا البَيْتَ، فَلَمْ يَرْفُثْ، وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّه

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1820