امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از حمید بن قیس از مجاہد از عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ از حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ از رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، آپ نے فرمایا:
شاید تمہیں تمہاری جوئیں تکلیف پہنچا رہی ہیں! انہوں نے کہا: جی ہاں! یا رسول اللہ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے سر کے بال منڈوا لو اور تین دن کے روزے رکھو یا ایک بکری کی قربانی کرو۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
لَعَلَّكَ آذاك هَوَامُّكَ ، قَالَ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْلِقْ رَأْسَكَ، وَصُمْ ثَلاَثَةَ أَيَّام، أَوْ أَطْعِمْ سِتَّةَ مَسَاكِينَ، أَوْ انْسُكْ بِشاةٍ
Reference: Sahih Al Bukhari 1814