Sahih Al Bukhari 1781

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں احمد بن عثمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شریح بن مسلمہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابراہیم بن یوسف نے حدیث بیان کی از والد خود از ابواسحاق‘ انہوں نے کہا:

میں نے مسروق سے اور عطاء سے اور مجاہد سے سوال کیا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے سے پہلے ذوالقعدہ میں عمرہ کیا اور انہوں نے کہا: میں نے حضرت البراء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے سے پہلے ذوالقعدہ میں دو مرتبہ عمرہ کیا۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثنا إبرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ

قَالَ سَأَلْتُ مَسْرُوقًا وَعَطَاءً وَمُجَاهِدًا فَقَالُوا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ قَبل أَنْ يَحُجَّ وَقَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْن عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّمَ في ذِي الْقَعْدَةِ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ مَرَّتيْنِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1781