امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ہُدبہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہمام نے حدیث بیان کی‘ اور انہوں نے کہا:
آپ نے چاروں عمرے ذوالقعدہ میں کیے‘ سوا اس عمرہ کے جو آپ نے اپنے حج کے ساتھ کیا تھا (۱) آپ کا عمرہ حدیبیہ سے (۲) اس کے اگلے سال عمرہ کیا (۳) جعرانہ کا عمرہ جہاں آپ نے حنین کا مال غنیمت تقسیم کیا (۴) آپ کا وہ عمرہ جو آپ نے حج کے ساتھ کیا۔
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ
وَقَالَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّته عُمْرَتَهُ مِنْ الْحُدَيْبِيَةِ وَمِنْ الْعَامِ المُقْبِلِ وَمِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غنَائمَ حُنَيْنٍ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1780