Sahih Al Bukhari 1779

امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ ہمیں ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہمام نے حدیث بیان کی از قتادہ‘ انہوں نے کہا:

میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے کہا: آپ نے اس جگہ عمرہ کیا جس جگہ سے مشرکین نے آپ کو واپس کیا تھا اور اس کے اگلے سال عمرہ حدیبیہ کیا اور ایک عمرہ ذوالقعدہ میں کیا اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ کیا۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَن قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

فَقَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ علَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ رَدُّوهُ وَمِنْ الْقابلِ عمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةً فِي ذِي الْقَعدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1779