امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابوعاصم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن جریج نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: مجھے عطاء نے خبر دی از عروہ بن الزبیر‘ انہوں نے کہا:
میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا‘ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں عمرہ نہیں کیا۔
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ
قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَبٍ
Reference: Sahih Al Bukhari 1777