اور ہم سے ابونعیم نے کہا‘ انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عبیداللہ از نافع از حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما
کہ انہوں نے ایک طواف (زیارت) کیا‘ پھر دوپہر کو سو گئے‘ پھر منیٰ میں آئے یعنی قربانی کے دن‘
اور امام عبدالرزاق نے اس حدیث کی مرفوعاً روایت کی اور کہا: ہمیں عبیداللہ نے خبر دی۔
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ طَافَ طَوَافًا وَاحِدًا ثُمَّ يَقِيلُ ثُمَّ يَأْتِي مِنًى يَعْنِي يَوْمَ النَّحْرِ وَرَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ
Reference: Sahih Al Bukhari 1732