Sahih Al Bukhari 1730

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو عاصم نے حدیث بیان کی از ابن جریج از الحسن بن مسلم از طاؤس از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما از حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا کہ

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال قینچی سے کاٹے۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصٍ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1730