Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1726

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الیمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے بیان کیا کہ ہمیں شعیب بن ابی حمزہ نے خبر دی‘ انہوں نے بیان کیا کہ نافع نے کہا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج میں سر منڈایا تھا۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ نَافِعٌ كَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ حَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1726