Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 1712

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سہل بکار نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے بیان کیا: ہمیں وہب نے حدیث بیان کی از ابی قلابہ از حضرت انس رضی اللہ عنہ اور حدیث کو ذکر کیا اور کہا:

اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات بَدَنہ (اونٹ) کھڑے کر کے اپنے ہاتھ سے نحر کیے اور مدینہ میں آپ نے دو سینگوں والے مینڈھے ذبح کیے۔

یہ حدیث یہاں اختصار سے روایت کی گئی ہے‘ اس کے بعد اس کی تفصیل آئے گی۔

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ وَنَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ سَبْعَ بُدْنٍ قِيَامًا وَضَحَّى بِالْمَدِينَةِ كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ مُخْتَصَرًا

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 1712