امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عمرو بن علی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معاذ بن معاذ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابن عون نے حدیث بیان کی از القاسم از حضرت ام المؤمنین رضی اللہ عنہا‘ وہ بیان کرتی ہیں کہ
میرے پاس جو اُون تھا اس سے میں نے (ہدی کے) ہار بنائے۔
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي
Reference: Sahih Al Bukhari 1705